the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تمل ناڈو،10مارچ(ایجنسی) تمل ناڈو کے مسيري کے قریب مجاكورائي گاؤں میں آج ایک وین کے انجینئرنگ کالج کی بس سے ٹکرا جانے سے پانچ افراد ہلاک اور 10 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس نے



بتایا کہ ایک وین ضلع سیلم سے ناگور کی طرف جا رہی تھی کہ اس کے ڈرائیور نے ایک گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی جس کے سبب اس کی وین مخالف سمت سے آنے والی ایک بس سے ٹکرا گئی۔
ٹکر اتنی زبردست تھی کہ وین کے آگے کے حصہ کو بری طرح نقصان پہنچا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.